Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خشک جلد کے لیے لوشن گھر پر بنائیں

سردیوں میں جلد کا خشک ہونا اور ہاتھ پاؤں کا  پھٹنا ایک عام سی بات ہے . خشک جلد کے مسائل کے حل کے لیے لوشن اور کولڈ کریموں پر بہت سا پیسہ خرچ ہوتا ہے اور اکثر اوقات وہ   ہر طرح کی جلد  کے  لیے موزوں بھی نہیں ہوتے . آپ گھریلو اجزاء کی مدد سے خود لوشن تیار کر سکتی ہیں . شہد ، مکھن اور کینوں کے جوس کو ہم وزن لے کر گرم کر لیں .  پھر ٹھنڈا کر کے اچھی طرح پھینٹ لیں  اور اس میں  گلیسرین  اور کوئی بھی لوشن ملا کر  اچھی طرح  پھینٹ کر استعمال کریں . اسکے علاوہ پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں . فریش پھلوں اور کچی سبزیوں کو اپنی روز مرہ کی غذا کا حصہ بنائیں . ناریل کھائیں اور ناریل کا پانی پیئیں  اور کوئی معیاری گلیسرین سوپ استعمال کریں . 
یہ بھی پڑھیں:چہرے پر فاؤنڈیشن کیسے اپلائی کریں ؟

شیئر: