Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

باحہ: عمارت کی چھت گرنے سے 6مزدور زخمی

باحہ.... باحہ میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے پر 6 مزدور زخمی ہوگئے ، دو کی حالت نازک ہے، انہیں ایمبولینس کے ذریعے کنگ فہد اسپتال منتقل کیا گیا۔

شیئر: