Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تل کے بیج میٹابولزم کو کنٹرول کرنے میں مدد گار

تل کے بیج اپنے ہائی پروٹین اور منرلز کی وجہ سے جانے جاتے ہیں  .ان میں کیلشیم ،میگنیشیم ، وٹامن سی اور زنک کی بھی بھرپور مقدار موجود ہوتی ہے جو جسم کو تندرست رکھنے  ، خون میں شوگر کے لیول کو برقرار رکھنے اور میٹابولزم کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں  . تل میں فائبر کی موجودگی نظام ہاضمہ کو فعال اور بہتر بناتی ہیں . تل کے لڈو بے حد پسند کیے جاتے ہیں اس کے علاوہ اسے سلاد  ، سوپ اور  روٹی میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے . تل کے بیج کا روزانہ استعمال وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے . 
یہ بھی پڑھیں:پروٹین بڑھتے وزن کی روک تھام میں مدد گار

شیئر: