Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”راضی “ میںعالیہ اور وکی کوشل کی نئی جھلک

بالی وڈ فلم ”راضی “ میں اداکارہ عالیہ بھٹ اور وکی کوشل کی نئی جھلک جاری کر دی گئی۔ ہدایتکار میگھنا گلزار کی فلم ”راضی “ میں عالیہ بھٹ اور وکی کوشل پہلی بار اکٹھے جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ فلم کی کہانی ہرندر سکھا کے ناول ”کالنگ سہمت “ سے ماخوذ ہے اور ایک خاتون کی زندگی کی سچی کہانی پر مبنی ہے۔فلم میں عالیہ بھٹ ایک کشمیری لڑکی سہمت کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ یہ فلم 11 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔ 
 

شیئر: