سوات میں خود کش حملہ،3اہلکار جاں بحق ہفتہ 3 فروری 2018 3:00 سوات ...سوات کی تحصیل کبل میں ہفتے کو خود کش حملے میں3 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور 7زخمی ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش حملہ فوجی یونٹ کے اسپورٹس ایریا میں کیا گیا۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔ سوات خود کش حملہ سیکیورٹی اہلکار شیئر: واپس اوپر جائیں