Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ ولید نے تعطیل کا دن اہلخانہ کے ہمراہ صحرائی تفریح میں گزارا

ریاض.... شہزادہ ولید بن طلال بن عبدالعزیز نے ہفتہ واری تعطیل کا دن اپنے اہل خانہ کے ساتھ گزارا ۔ کنگڈم ہولڈنگ کمپنی کے نگران اعلی نے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر ٹویٹ کیا جس میں لکھا گیا تھا کہ میں اپنے بچوں،پوتے پوتیوں اور اہل خانہ کے ساتھ صحرائی تفریح سے لطف اندوز ہو رہاہوں ۔ واضح رہے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر شہزادہ ولید بن طلال کے لاکھوں فالوورز ہیں جنہیں گزشتہ ایک گھنٹے کے اندر 1500 ٹویٹ کئے گئے ۔ 

شیئر: