Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوسف مستوی کی والدہ انتقال کر گئیں

مکہ مکرمہ(محمد عامل عثمانی)سابق ایڈوایزر وزیر اعلی صوبہ سندھ اورحالیہ معاون چیرمین حقوق انسان صوبہ سندھ یوسف ابراھیم مستوی کی والدہ 74 سال کی عمر میں قمبر شہدادکوٹ لاڑکانہ پاکستان میں انتقال کرگئی ہیں ۔قارئین اردو نیوز سے انکی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی درخواست ہے۔

شیئر: