Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رانی نے” ہچکی “کی پروموشن پھر شروع کردی

بالی وڈاداکارہ رانی مکھر جی پھر منظرعام پرآگئیں۔ انہوں نے طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے اپنی فلم”ہچکی “ کی پروموشن روک دی تھی جو اب دوبارہ شروع کردی ہے۔رانی اب بالکل تندرست ہیں۔ اب وہ تمام وقت ” ہچکی“کو دینا چاہتی ہیں۔وہ کئی گھنٹے شوٹنگ میں بھی حصہ لے رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق رانی مکھر جی انڈیا کے اگلے سپرا سٹار کے سیٹ پر موجود تھیں جب انہیں کمر میں درد کی تکلیف شرو ع ہوئی تھی۔
 

شیئر: