Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونو نگم کو قتل کی دھمکیاں

بالی وڈ کے مشہور گلوکار و موسیقار سونو نگم کو قتل کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ ان کی جان کو خطرہ لاحق ہوگیاہے۔ریاست مہاراشٹرا کے انٹیلی جنس ڈپارٹمنٹ نے ممبئی پولیس کو سونو نگم کی سیکیورٹی میں اضافہ کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ بتایاجارہاہے کہ سونو نگم کی سیکیورٹی بڑھانے کیلئے کہاگیاہے ایسا نہ ہو کہ سونو نگم کوکوئی نقصان پہنچادیاجائے ۔ کہاجارہاہے کہ سونو نگم نے گزشتہ دنوں اذان اور لاوڈ اسپیکر کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا تھا جس پر انہیں کافی تنقید کا نشانہ بناگیاتھا۔
 

شیئر: