Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پدماوت 200 کروڑ کلب میں شامل

بالی وڈ کی سب سے زیادہ متازعہ رہنے والی فم ”پدماوت“ 200 کروڑ کمانےوالے کلب میں شامل ہوگئی ۔'پدماوت' نے ریلیز ہونے کے ایک ہفتے کے دوران فلم نے 212 کروڑ 50 لاکھ روپے کا بزنس کرلیا۔ 25 جنوری کو ریلیز ہونےوالی پدماوت شوٹنگ سے لےکرسینما گھر میں نمائش کے لئے پیش ہونے تک انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے تنقید اور احتجاجی مظاہروں کا نشانہ بنی رہی فلمساز سمیت اداکاروں کے سر کی قیمت تک مقرر کردی گئی تھی۔رانی پدمنی کی زندگی سے ماخوذ میگا بجٹ فلم سے امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ آئندہ دنوں میں بھی یہ بہترین بزنس کرے گی۔
 

شیئر: