Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عادل الجبیر نے جنادریہ میں ہندوستانی پویلین کا دورہ کیا

ریاض ...سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے جنادریہ میلے 32میں اعزازی مہمان ہندوستان کے پویلین کا دورہ کیا۔ ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج اور سفیر ہند احمد جاوید نے انہیں خوش آمدید کہا۔ عادل الجبیر نے ہندوستان کے ساتھ سعودی عرب کے تاریخی تعلقات کو نمایاں کرنے والی تصاویر ، ہندوستان میں سیاحتی اور روایتی اشیاءنیز ہندوستانی ورثے اور ثقافت کے نمائندہ عوامی ، سماجی ، ثقافتی اور تاریخی ورثے کے شو دیکھے۔
   
 

شیئر: