Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹائر اسکریچنگ کے شوق میں کار چرالی

ریاض ....ریاض ٹریفک پولیس نے مسروقہ کار کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ بغیر نمبر پلیٹ کے گاڑی چلارہا تھا۔ اسکے ساتھ 2دوست بھی تھے۔ ریاض کے النظیم محلے میں ٹائر اسکریچنگ کا شوق بھی کررہے تھے۔ پولیس آتے دیکھ کر تینوں فرار ہوگئے تھے۔ ناکہ بندی کرکے گرفتار کرلئے گئے۔
 
 

شیئر: