Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طائف میں اسکول بند کرنے کی ضرورت نہیں، محکمہ تعلیم

طائف: طائف میں پیر کو تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کی ضرورت نہیں۔ شہر گرد وغبار کے طوفان سے محفوظ ہے۔ 
مزید پڑھیں:جدہ میں آج تمام اسکول بند رہیں گے
یہ بات ترجمان محکمہ تعلیم طائف عواض الخدیدی نے کہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ محکمہ موسمیات کی طرف سے ایسی کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی کہ طائف میں بھی گرد وغبار کا طوفان ہوگا۔ 
مزید پڑھیں: جدہ اور مکہ میں گرد وغبار کا طوفان، حد نگاہ ایک کلو میٹر تک محدود
یہی وجہ ہے کہ پیر کو طائف کمشنری کے تحت تمام اسکول حسب معمول کھلے رہیں گے۔ 
 

شیئر: