Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرانی چھری ، نئی جیسی کیسے بنائیں ؟

وہ چھریاں جو باقاعدگی سے استعمال نہ ہو رہی ہوں اکثر میلی اور زنگ آلود ہو جاتی ہیں . انہیں صاف کرنے کا آزمودہ ٹوٹکا یہ ہے کہ ایک پیالی پانی میں چند قطرے امونیا اور گرم پانی شامل کر یں اور اس میں برش ڈبو ڈبو کر  چھری کے اوپر پھیریں . تھوڑی ہی دیر میں چھری بالکل نئی نظر آنے لگے گی . امونیا کے استعمال میں ہاتھوں کی خصوصی احتیاط کریں کہیں اس صفائی کے دوران آپ کے ہاتھ زخمی نہ ہو جائیں . 
یہ بھی پڑھیں:ایکسپائرڈ پرفیوم کا استعمال

شیئر: