نئی دہلی....وزیر اعظم نریندر مودی نے تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راﺅکو انکی یوم پیدائش کے موقع پر مبارک دی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ٹوئٹ میں کہاکہ” تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر کے یوم پیدائش پر اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں اور ان کی درازی عمر اور اچھی صحت کیلئے دعا گو ہوں “۔