جنادریہ میلے میں شائقین کی بھیڑ
ریاض...ریاض میں منعقدہ جنادریہ میلہ 32میں ایک اسٹال پرشائقین مچھیرے کوجال بنتے بہت توجہ سے دیکھتے رہے۔ اسٹال پر مچھیرے کو جال بنتے دیکھ والوں میں سعودی ، غیر ملکی ، بچے اور بڑے سبھی شامل تھے۔اس اسٹال پر گزشتہ روز شائقین کی کافی بھیڑ رہی۔