Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کھادی ساڑی

شادی بیاہ کے موقع پر تو فینسی ساڑھی زیب تن کرنا خواتین کو منفرد اور باوقار بناتا ہی ہے  لیکن   گھر پر ہونے والی عام  تقریبات میں بھی موسم کی مناسبت سے  کھادی ساڑی  کا استعمال ان کے اطوار و انداز اور چال ڈھال میں خوبصورتی پیدا کرتا  ہے . سوتی  ، کاٹن اور کھادی  ساڑیوں پر ہاتھ سے بٌنائی نہ صرف دکھنے میں خوبصورت نظر آتی ہے  بلکہ معتدل اور قدرے گرم موسم کی مناسبت سے نہایت موزوں بھی ہے .  وہ خواتین جواسٹائل  ، سادگی اور آرام تینوں  چیزیں  ایک ساتھ  حاصل کرنا چاہتی ہیں ان کے لیے اس ساڑی  کا انتخاب  سب سے  بہتر ہے . 
یہ بھی پڑھیں :خود کلامی ذہانت اور یادداشت کو بڑھانے میں مددگار

شیئر: