Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر کے حکمراں اپنا تاریک چہرہ دنیا سے چھپا رہے ہیں، عادل الجبیر ۔۔۔۔سعودی اخبار کی شہ سرخیاں

جمعہ 23فروری 2018ء کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبارالوطن کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
    ٭سعودی عرب 3برس کے بچوں کو نرسری میں لازمی داخلے کا قانون بنا رہا ہے، وزارت تعلیم۔
    ٭قطر کے حکمراں اپنا تاریک چہرہ دنیا سے چھپا رہے ہیں، عادل الجبیر ۔
    ٭2030تک تفریحاتی پروگراموں پر36ارب ریال خرچ کئے جائیں گے، سربراہ محکمہ تفریحات احمد الخطیب۔
    ٭جازان ریجن میں معذوروں کیلئے مختص اعانت میں غبن۔
    ٭انسداد بدعنوانی کے قومی ادارے ’’نزاہہ‘‘نے المزاحمیہ میں غیر قانونی فیکٹری کیخلاف نوٹس لے لیا۔
    ٭2018ء پورے خطے میں ایرانی اثر و نفوذمحدود ہونے کا سال ثابت ہوگا، ایرانی ادارے۔
    ٭حوثیوں نے 30لاکھ طلبہ کو تعلیم جاری رکھنے سے روک دیا۔
    ٭دنیا بھر میں غریبوں کی تعداد 8فیصد سے بڑھ کر 15فیصد تک پہنچ گئی۔
    ٭سعودی اخبارات کے ایڈیٹرانچیف آج جمعہ کو عراق کے دورے پر۔
    ٭سعودی وژن 2030خوشحالی کا ماحول برپا کریگا۔ سعودی وزیر محنت۔
    ٭عالمی امن و امان سے متعلق سعودی عرب کی پالیسی غیر متزلزل ہے، نزار عبید مدنی۔
    ٭تعز میں دسیوں حوثی باغی ہلاک۔
مزید پڑھیں:- - - - - -اردن کی انوکھی پیشکش

شیئر: