Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دہلی حکومت کو کام کرنے نہیں دیا جا رہا ہے، کیجریوال

    نئی دہلی۔۔۔۔دہلی کے چیف سیکریٹری انشو پرکاش کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کی چھان بین کرنے وزیراعلیٰ کی رہائش پر پولیس کے آنے پر وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے  نریندر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ حکومت کس طرح چلائی جاتی ہے عام آدمی پارٹی نہیں جانتی ۔ دہلی حکومت کو کام کرنے نہیں دیا جارہا ہے۔اتم نگر میں  ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیجریوال نے کہا  کیا ہم نہیں جانتے سیاست کس طرح کی جاتی ہے؟۔انہوں نے کہا کہ حکومت دہلی کے لوگوں کی بھلائی کے کام میں لگی ہوئی ہے لیکن حکومت کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا جاتا۔
مزید پڑھیں:- - - - -پریہ پرکاش نے فیس بک کے بانی کو پیچھے چھوڑدیا

شیئر: