عراقی وزیر خارجہ سے سعودی صحافیوں کی ملاقات
ریاض ... سعودی اخبارات کے مدیران جمعہ کو بغداد میں عراقی وزیر خارجہ ڈاکٹر ابراہیم الجعفری سے ملاقات کرکے سیاسی ، ابلاغی اور معاشی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ دورہ عراقی پریس کلب کی دعوت پر ہورہا ے۔ دونوں ملکوں کے صحافی ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے سلسلے میں پرجوش ہیں۔