نئی دہلی۔۔۔۔عام آدمی پارٹی کے ممبران اسمبلی کی طرف سے دہلی کے چیف سیکریٹری کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی نے کیجریوال کو مشورہ دیا کہ افسران کے ساتھ مل جلکر کام کریں۔چیف سیکریٹری انش پرکاش کے ساتھ ہونیوالے معاملے کو طول نہ دیں۔اعلیٰ افسران کے ساتھ مذاکرات کرکے معاملہ رفع دفع کرکے ریاست کی ترقی اورعوامی فلاح و بہود پر توجہ دینے کا اہتمام کریں۔
مزید پڑھیں:- - - - - -ہولی کے دن غیرروایتی سرگرمیوں سے باز رہیں، یوگی