مشرقی ریجن میں بارش اور ژالہ باری؟ بدھ 28 فروری 2018 3:00 دمام ...محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مشرقی ریجن میں بدھ کو دن 12بجے سے رات 4بجے تک موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا قوی امکان ہے۔ کہیں کہیں درمیانے درجے کی بارش ہوگی۔ بارش دمام ژالہ باری محکمہ موسمیات شیئر: واپس اوپر جائیں