Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیمس بانڈ کے ہدایتکار, فلمساز چل بسے

ہالی وڈ کی مشہور زمانہ فلم ' جیمس بانڈ کے ہدایتکار,فلمساز لوئس گلبرٹ چل بسے۔ ان کی عمر 97 برس تھی۔لوئس گلبرٹ نے جیمس بانڈکی تین سیریز فلموں کی ہدایتکاری  کی۔ مشہور زمانہ فلم آج بھی نامور فلموں میں شمار کی جاتی ہےاس کےعلاوہ بھی  لوئس گلبرٹ نے کئی مشہور فلمیں بنائیں جو  ہٹ رہیں۔ لوئس نے40کی دہائی میں فلمی کرئیر کا آغاز کیا ۔ان کی 50اور60 کی دہائی میں بنائی گئی فلموں نے  انہیںمنفرد شہرت دلوائی۔
 

شیئر: