4622لڑکیاں ڈرائیونگ سیکھنے لگیں
ریاض۔۔۔۔پیشہ جات اور تکنیکی تربیت کے اعلیٰ ادارے نے واضح کیاہے کہ سعودی عرب کے 4شہروں ریاض، جدہ ،الاحساء اور الخبر میں 4622لڑکیوں کو گاڑیوں کی ڈرائیونگ کے کورس شروع کرادیئے گئے۔ گرلز کالجوں میں اس کا اہتمام شروع کردیا گیا۔