Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نشے کی حالت میں نیم برہنہ گھومنے والا ایشیائی گرفتار

کویت .... کویت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے نیم برہنہ گھومنے والے ایشیائی کو گرفتار کر لیا ۔ کویتی اخبار کے مطابق خیطان شہر کی پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ ایک شخص انتہائی نا مناسب حالت میں سڑک پر گھوم رہا ہے ۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے نیم برہنہ حالت میں گھومنے والے ایشیائی کوگرفتار کیا جس کا ابتدائی طبی معائنہ کرنے پر معلو م ہوا کہ اس نے نشہ کیا ہوا ہے۔ 
مزید پڑھیں:۔ کویت: فریزر سے ملنے والی خادمہ کا قاتل لبنان میں گرفتار
 

شیئر: