Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چھٹی پر آنے والے شہری کویت جاسکتے ہیں، فلپائن حکومت

کویت: فلپائن نے اپنے ان شہریوں کو کویت جانے کی اجازت دے دی ہے جو چھٹی گزارنے وطن آئے ہوئے ہیں۔ فلپائنی خبررساں اداروں کے مطابق حکومت نے کہا ہے کہ کویت میں کام کرنے والے شہریوں کو پابندی سے استثنی ہوگی۔
مزید پڑھیں:چھٹی پر جانے والے فلپائنی کارکن کویت واپس نہیں آئیں گے
 وہ چاہیں تو چھٹی گزارنے کے بعد کویت جاسکتے ہیں۔فلپائن کے متعلقہ ادارے نے کہا ہے کہ کویت کو ملازم فراہم کرنے کی پابندی کا اطلاق ان لوگوں پر نہیں ہوگا جو پہلے سے ہی کویت میں ملازمت کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں: کویت: ڈیپ فریزر سے فلپائنی خادمہ کی لاش برآمد
 وہ شہری بھی مستثنی ہوں گے جو چھٹی پر وطن آئے ہوئے ہیں جبکہ نئے ویزوں پر کویت جانے والوں کو اجازت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیں: تمام ہم وطن کویت سے واپس آجائیں، فلپائنی صدر
 

شیئر: