Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چدمبر نے چوکسی کی کمپنی کو فائدہ پہنچایا، روی شنکر

نئی دہلی۔۔۔۔بی جے پی کے سینیئر رہنما اور مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے ملک میں جاری بینک گھپلوں کے تناظر میں یو پی اے حکومت پرالزام لگاتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے  16مئی 2014کو  7کمپنیوں کو گولڈ اسکیم میں داخل کیا ۔ ان میں ایک کمپنی گیتانجلی بھی تھی۔ انہوں نے چدمبرم سے سوال کیا کہ کس دباؤ کے تحت انہوں نے ان کمپنیوں کو قانون سے بالا ہوکر فائدہ پہنچایا؟۔
مزید پڑھیں:- - - -راہول گاندھی بی جے پی کیلئےنیک فال ہیں، یوگی

شیئر: