Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈان3 کی شوٹنگ

بالی وڈ باکس آفس کی سب سے زیادہ کمائی کرنےوالی فہرست میں جگہ بنانے والی فلم ' ڈان 3 کی شوٹنگ اگلے برس شروع کی جائے گی۔ خبروں کے مطابق حال ہی میں ڈان فلم کے تیسرے سیکوئل کی خبریں سامنے آنے کے بعد فلم کے اسکرپٹ پر کام جاری ہے جسکے مکمل ہوجانے کے بعد اگلے برس سے فلم کی باقاعدہ شوٹنگ کا آغاز ہوگا فلم میں شاہ رخ خان کےساتھ اداکارہ کے نام پر بھی غور کیاجارہاہے۔اس سے قبل ڈان کی پچھلی فلموں میں پرینکا چوپڑا نے کام کیا تھا۔ سیریز کی پہلی فلم سال 2006 میں ریلیز ہوئی تھی۔

شیئر: