راس الخیمہ:نئے رنگ روڈ پر انتہائی رفتار120کلو فی گھنٹہ مقرر
راس الخیمہ: راس الخیمہ پولیس نے کہا ہے کہ نئے رنگ روڈ پر انتہائی رفتار120کلو فی گھنٹہ مقرر کردی گئی ہے۔ نئے رنگ روڈ کا ٹریفک کے لئے باقاعدہ افتتاح نہیں ہوا تجرباتی طور پر اسے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ یہاں نصب راڈار خلاف ورزی پر 141کلو فی گھنٹہ رفتارسے چلنے والی گاڑیوں کا ریکارڈ رکھ رہے ہیں۔
راس الخیمہ کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں