Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جی بورڈ میں مزید 20 زبانوں کے لئے سپورٹ شامل

اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم رکھنے والے صارفین کے لیے جی بورڈ میں 20 نئی زبانوں کے لئے سپورٹ شامل کر دی گئی ہے جس میں چینی اور کورین زبان بھی شامل ہیں۔ نئی اپڈیٹ کے بعد جی بورڈ 300 سے زیادہ زبانوں کو سپورٹ کرنے کی اہلیت رکھتا ہے جو کہ دنیا کی 74 فیصد آبادی کی زبان ہے۔ نئی اپ ڈیٹ کو حاصل کرنے کے لیے جی بورڈ کو گوگل کے پلے سٹور سے اپ ڈیٹ کیا جاسکتا ہے۔

شیئر: