Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غوطہ میں کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کئے ، شام

دمشق۔۔۔مشرقی غوطہ میں شامی فوج کے حملوں میں تیز ی آگئی۔شامی فورسز کی پیش قدمی جاری ہے۔فوج نے باغیوں کے زیر اثر آدھے علاقے پر قبضہ کر لیا ہے جبکہ حملوں میں جاں بحق افراد کی تعدادایک ہزار سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔اتوار کو ترجمان شامی حکومت نے کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ مشرقی غوط میں پھنسے افراد کے انخلاء کے لیے دوسرا متبادل راستہ کھول دیاگیا ہے،ایسے ہتھیاروں کا کوئی جواز نہیں ۔

شیئر: