Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ووٹوں کی گنتی شروع

لکھنو.... گورکھپور اور پھول پور لوک سبھا سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی بدھ کی صبح شروع ہو گئی۔اس موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق ووٹوں کی گنتی کے مقام پر 48 سی سی ٹی وی لگائے گئے ہیں۔ پھول پور پارلیمانی حلقہ کی ووٹوں کی گنتی منڈیر امنڈی میں کی جا رہی ہے۔ بہار کے لوک سبھا کی ایک نشست پر بھی گنتی شروع ہوگئی ہے۔
 

شیئر: