Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سپریم کورٹ : آدھار سے خدمات 31مارچ تک

نئی دہلی.....  سپریم کورٹ نے مختلف خدمات کو آدھار سے جوڑنے کی آخری تاریخ 31مارچ کو غیر معینہ مدت کیلئے بڑھا دیا۔ چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی5 رکنی آئینی بنچ نے کہا کہ اس معاملے میں فیصلہ آنے تک آدھار کو لازمیت ختم کی جاتی ہے۔آدھارکو لازمی قرار دینے کے معاملے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک بینک او رموبائل فون وغیرہ خدمات کو آدھار سے جوڑنا لازمی نہیں ہوگا۔
 

شیئر: