Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملک تو نہیں تھکا کانگریس ضرور تھک گئی ، شاہنواز حسین

 نئی دہلی .... کانگریس کے صدر راہول گاندھی کے ان ریمارکس کے بعد کہ بی جے پی کے دور اقتدار میں ملک ”تھک “ گیا ہے اور وہ اس سے نکلنے کی راہ ڈھونڈ رہا ہے، بی جے پی کے ترجمان شاہنواز حسین نے ان پر کڑی نکتہ چینی کی اور کہا کہ ملک تو نہیں تھکا مگر کانگریس ضرور تھک گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ کانگریس تنزلی کی جانب مائل ہے جبکہ ملک ترقی کی جانب گامزن ہے۔

شیئر: