بیجنگ... چین کے صدر ژی جنپنگ نے دوسری مدت کیلئے صدارتی عہدے کا حلف اٹھالیا۔ چی چی ژی جنپنگ کو تیرہویں قومی پیپلزپارٹی نے اپنے اجلاس میں ژی جنپنگ کو صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کا چیئرمین منتخب کیا تھا ۔اپنے انتخاب کے بعد ژی جنپنگ نے ایک پروقار اور سادہ تقریب میں اپنے صدارتی عہدے کا حلف اٹھایا۔انہیں اختیار دیا گیا ہے کہ وہ جتنے عرصے چاہیں حکومت کرتے رہیں ۔