Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سارہ ، رنویر کی ہیروئن

بالی وڈ فلم انڈسٹری کی نئی ہیروئن سارہ علی خان ابھی اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ مکمل کررہی ہیں ۔اسی دوران انہیں اگلی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ سارہ کو کرن جوہر نے اپنی نئی فلم ' سمبا' میں کاسٹ کیاہے جسکی تصدیق بھی کی جا چکی ہے۔ اداکارہ سارہ اس فلم میں رنویر سنگھ کےساتھ نظر آئیں گی۔ ' سمبا ' میں رنویر ایک پولیس آفیسر کا کردار نبھارہے ہیں۔
 

شیئر: