Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مادھوری کی مراٹھی فلم کی شوٹنگ

بالی وڈکی مقبول اداکارہ مادھوری دکشت نے مراٹھی فلم پر کام شروع کردیاہے ۔اس کا باقاعدہ آغاز مادھوری نے فلم کی شوٹنگ کے پہلے روز افتتاح کرکے کیا۔ اس موقع پر ان کے شوہر بھی موجود تھے ۔ مادھوری اپنی پہلی مراٹھی فلم میں بطور پروڈیوسر اور اداکارہ کام کریں گی۔فلم رواں برس ریلیز ہونے کا امکان ہے۔
 
 

شیئر: