Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عوامی مخالفت کے باوجود جاپان میں جوہری ری ایکٹر فعال

ٹوکیو۔۔۔ جاپانی حکومت نے عوامی مخالفت کے باوجود شمال مغربی علاقے میں ایک جوہری توانائی کے پلانٹ کو فعال کر دیا ہے۔ ساگا کے مقام پر ری ایکٹر تھری کو دسمبر 2010 میں معمول کی چیکنگ کے لیے بند کیا گیا تھا تاہم اسکے 3 ماہ بعد فوکو شیما جوہری حادثے کے نتیجے میں اسے دوبارہ فعال نہیں کیا گیا تھا۔ اس وقت جاپان کے42 جوہری ری ایکٹرز میں سے صرف5 ہی فعال ہیں۔ جاپان میں بجلی کی پیدوار کے لیے یہ جوہری ری ایکٹرز انتہائی اہم قرار دیے جاتے ہیں۔

شیئر: