Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوٹیوب پر جلد لائیو اسٹریمنگ کی جا سکے گی

یوٹیوب کی جانب سے یہ اعلان سامنے آیا ہے کہ یوٹیوب صارفین جلد ہی اپنے اسمارٹ فون کیمرے سے لائیو اسٹریمنگ کرسکیں گے۔ لائیو اسٹریمنگ کے طریقہ کار کو انتہائی آسان بنا دیا جائیگا اور صارفین یوٹیوب ہیڈر میں موجود گو لائیو کے آپشن سے براہ راست ویڈیو شیئر کر سکیں گے ۔ کمپنی ابتدائی طور پر اس فیچر کو اسوس ، ایل جی ، موٹرولا ، نوکیا اور سامسنگ اسمارٹ فونز کیلئے متعارف کرائے گی۔

شیئر: