Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونو سود' سمبا ' کا حصہ

بالی وڈ کے مشہور اداکار سونو سود کو نئی بالی وڈ فلم مل گئی۔ وہ جلد نئی فلم کی شوٹنگ شروع کریں گے ۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار سونو سود کو رنویر سنگھ کی نئی فلم ' سمبا' میں اہم کردار کیلئے کاسٹ کیاگیاہے۔ اس سے قبل سارہ علی خان کو اس فلم کیلئے کاسٹ کیاگیاتھا۔ اب سونو بھی جلد شوٹنگ کا حصہ بنیں گے۔
 

شیئر: