Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسکول اراضی سودے میں اہلیہ ملوّث نہیں، جا پا نی وزیرِاعظم

ٹوکیو۔۔ جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ اراضی میں ملوث نہیں ہیں۔ ایوانِ بالا کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شنزوآبے نے کہا کہ ان کی اہلیہ مذکورہ الزامات کی مسلسل تردید کرتی آرہی ہیں کہ وہ اسکول کے منتظم ادارے کو اراضی کے متنازعہ سودے میں ملوث نہیں ہیں۔

شیئر: