Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تبوک میں گرد وغبار کا طوفان، حد نگاہ متاثر ہوگی

تبوک: محکمہ موسمیات نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ تبوک میں آج جمعرات کو گرد وغبار کا طوفان ہوگا جس کے باعث حد نگاہ انتہائی متاثر ہوگی۔ ہوا کی رفتار65کلو میٹر تک ہوگی ۔ تبوک سمیت الوجہ، تیماءاور املج کے علاوہ قرب وجوار کے علاقے گرد کی لپیٹ میں ہوں گے۔
موسم کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: