Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریلوے اسٹیشنوں پر وائی فائی کی سہولت

    حیدرآباد- - - - ریلوے بورڈ کی ہدایات پر ساؤتھ سینٹرل ریلوے نے2017-18کے دوران 45 ریلوے اسٹیشنز میں وائی فائی کی سہولت کی فراہم کرنےکا فیصلہ کیا ہے ۔ قبل ازیں ریلوے بورڈ نے زونل ریلویز کو ہدایت دی تھی کہ دیہی علاقوں کے ریلوے اسٹیشنز کے علاوہ اے،اے1اور بی زمروں کے ریلوے اسٹیشنز میں وائی فائی کی سہولت فراہم کی جائے۔ اس سلسلے میں بورڈ نے ساؤتھ سینٹرل ریلوے کو دیہی علاقوں کے  اسٹیشنوں میں وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا ہدف دیا۔
مزید پڑھیں:- - - -آسنسول میں امن برقرار رکھا جائے،امام مسجد کی اپیل

شیئر: