سعودی نائب وزیرداخلہ سے ریاض میں سفیر پاکستان کی ملاقات بدھ 23 اپریل 2025 20:00 ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو: ایس پی اے) سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداود نے بدھ کو اپنے دفتر میں مملکت میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق کا خیرمقدم کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی نائب وزیر داخلہ سفیر پاکستان احمد فاروق ریاض اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں