Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترکی: 600افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجدیا

انقرہ .... ترکی نے 600 غیر قانونی افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجنا شروع کر دیا ہے۔ یہ بات گزشتہ روز ہفتے کو ترک حکام نے بتایا ۔ ترک وزارت داخلہ کے مطابق ان افغان مہاجرین کو متعلقہ صوبائی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔ آج اتوارکو رات تک خصوصی پروازوں کے ذریعے انہیں واپس افغان دارالحکومت کابل بھیج دیا جائے گا۔
 

شیئر: