Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دہشتگردوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

راولپنڈی... آپریشن ردالفساد کے تحت کرم ایجنسی میں کارروائی کے دوران دہشتگردوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشتگرد نیٹ ورک پاراچنار میں دہشتگردی کی بڑی کارروائیوں میں ملوث تھا 3 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا۔ ابتدائی تفتیش میں متعدد وارداتوں کا اعتراف کرلیا۔یہ کارروائیاں کرم ایجنسی میں کی گئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق کرم ایجنسی میں بڑی کامیابی ملی گرفتار دہشتگرد پاراچنار میں وارداتوں میں ملوث ہےں۔ ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ بھی قبضے میں لیا گیا ۔
مزید پڑھیں:کوئٹہ میں دھماکہ،ایف سی اہلکاروں سمیت کئی زخمی

شیئر: