سگریٹ کے اسمگلر گرفتار جمعہ 20 اپریل 2018 3:00 کویت۔۔۔کویتی سیکیورٹی اہلکاروں نے سگریٹ کے 18اسمگلر نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ان کے قبضے سے 400کارٹن برآمد ہوئے۔ یہ کارٹن النویصد چیک پوسٹ پر ضبط کئے گئے۔ مزید پڑھیں:- - -کاغذ والے ریال کی لین دین جاری کویت سگریٹ کارٹن سیکیورٹی شیئر: واپس اوپر جائیں