Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پوٹین کو دورہ امریکہ کی دعوت

ماسکو.... امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے روسی ہم منصبپوٹین کو امریکہ کا دورہ کرنے کی دعوت دیدی ہے۔جمعہ کو امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدرپوٹین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہو ا ہے،جس میں امریکی صدر نے کہا کہ میں وائٹ ہاو¿س میں آپ کا استقبال کر کے خوش ہوںگا۔ٹرمپ نے جوابی طور پر ماسکو کا دورہ کرنے پر بھی رضا مندی ظاہر کی۔ 
 

شیئر: