Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنیل گروور ' بھارت' میں کاسٹ

ہندوستان کے معروف مزاحیہ اداکار سنیل گروور کو سلمان خان کا بہترین دوست قراردیاجارہاہے جس کی وجہ ہے ان کا فلم ”بھارت“ میں کاسٹ کیاجانا۔ اداکار سنیل گروور پر کپل شرما کا شو چھوڑتے ہی کامیابی کے درکھل گئے ہیں ۔انہیں ' بھارت' میں ایک کردار کیلئے کاسٹ کیاگیاہے ۔وہ سلمان خان کےساتھ اس فلم میں کام کریں گے۔قبل ازیں سنیل کو فلمساز وشال بھردواج اپنی فلم چوڑیاں میں ثانیہ ملہوترا کے ساتھ کاسٹ کر چکے ہیں۔
 
 

شیئر: