Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ورون دھون کترینہ سے بھی آگے

 بالی وڈ میںشہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار ورون دھون نے اپنے فلمی معاوضے میں اضافہ کردیاہے۔انہوں نے اگلی فلم کے لئے 32 کروڑ روپے معاوضہ مانگا ہے جو کسی بھی اداکار اور اداکارہ سے کہیں زیادہ ہے۔ ورون دھوان کو اگلی فلم میں کترینہ کیف کےساتھ بطور ہیرو کاسٹ کیاگیاہے۔ معاوضے کے اعتبار سے ورون ، کترینہ کیف سے بھی آگے نکل گئے ہیں۔ہیروئن کترینہ کو صرف 7 کروڑ روپے معاوضہ کے طور پر دیئے جائیں گے۔
 

شیئر: